Saturday 6 April 2019

Nasrin Sotoudeh: Few More Signatures Needed!


یہ نیک خاتون صرف اپنی ایمانداری کی بنیاد پر خواتین کے حقوق کے لیے لڑنے کی وجہ سے پورے ۳۸ سال کے لیے جیل میں ڈال دی گئیں ہیں۔ فیس بک اور با قی تمام سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر انکی رہا ئی کے لیے عوام سے دستخط جمع کرکے اقدا مات اُٹہائیں جا رہے ہیں۔ لہٰذاآپ سب سے بہی یہی گزارش ہے کہ اس نیک مقصد کو پورا کرنے کے لیئے مندرجہ ذیل دی گئی تصویر پر کلک کرکے ویب سائیٹ پر جاکر اپنے دستخط بہی ضرور جمع کر وائیں، اور اگر نہ ہو سکے تو کم از کم ایک بارشیئر تو لازمی کیجیئے۔


شکریہ